’نیوٹن آف غزہ‘، 15 سالہ حسان نے ہوا کی مدد سے بجلی پیدا کردی
غزہ کے خیمے میں ہوا کی مدد سے کامیابی سے بجلی پیدا کرنے والے 15 سالہ فلسطینی بچے حسان العطار کو ’’نیوٹن آف غزہ‘ (غزہ کا نیوٹن) کے نام سے پکارا جارہا ہے ۔
غیر ملکی خبر رساں اداروں کی رپورٹس کے مطابق اسرائیل کی جانب سے بڑھتی ہوئی بمباری کے…