دعا ہے فیصل واؤڈاایم کیو ایم کا حصہ بنیں،رؤف صدیقی
کراچی(نیوزڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما رؤف صدیقی نے کہا ہے کہ فیصل واوڈا کے حوالے سے پارٹی فیصلہ کرے گی، جو پارٹی فیصلہ کرے گی سب کو قبول ہو گا۔
کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رؤف صدیقی نے کہا کہ سینیٹ کے…