خانہ کعبہ کے دروازے و حجرِ اسود کا خول تیار کرنیوالی فیکٹری کے مالک عاشق حسین انتقال کر گئے
مکہ مکرمہ (نیوزڈیسک)خانہ کعبہ کے مرکزی دروازے اور حجرِ اسود کا خول تیار کرنے والی فیکٹری کے مالک عاشق حسین انتقال کر گئے۔
محمد عاشق حسین کےانتقال پر قونصل جنرل خالد مجید اور پاکستانی کمیونٹی نے اظہارِ افسوس کیا ہے۔
مرحوم محمد عاشق…