جشن آزادی بوائز جونیئر کراٹے چیمپئن شپ ، پرویز کراٹے کلب نے پہلی پوزیشن حاصل کرلی
اسلام آباد(نیوزڈیسک)جشن آزادی بوائز جونیئر کراٹے چیمپئن شپ میںپرویز کراٹے کلب نے پہلی، دی ماسٹرز اکیڈمی نے دوسری اور چیمپئن کلب نے تیسری پوزیشن حاصل کرلی۔
یہ چیمپئن شپ اسلام آباد کراٹے ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام منعقد ہوئی۔ تقریب کا…