جسٹس نعیم افغان نے بطور جج سپریم کورٹ حلف اٹھا لیا
اسلام آباد(نیوزڈیسک)جسٹس نعیم اختر افغان نے سپریم کورٹ آف پاکستان کے جج کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔
چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے جسٹس نعیم اختر افغان سے حلف لیا۔
حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔…