بھارتی اداکارہ امریتا پانڈے نے خودکشی کرلی
ممبئی(نیوزڈیسک)بھارت کی نامور بھوجپوری اداکارہ امریتا پانڈے نے پنکھے سے پھندا لگا کر خودکشی کرلی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ ریاست بہار کے شہر بھگلپور میں اپنے اپارٹمنٹ میں مردہ پائی گئی ۔ امریتا پانڈے کی لاش ان کے کمرے کے پنکھے سے…