’آئینی عدالت ضروری ہے، بنا کر رہیں گے‘،بلاول
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ میثاق جمہوریت کے تحت جوڈیشل ریفارمز لے کر آئیں گے، آئین سازی اور قانون سازی ایک ہی عدالت سے نہیں ہوسکتی، آئینی عدالتیں ضروری اور مجبوری ہے، مانیں جس ذمہ داری کے…