sui northern 1

بریکنگ نیوز

جادو ٹونے سے نہیں ملک محنت سے ترقی کرےگا، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد میں وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ جادو ٹونے سے نہیں، بلکہ محنت سے ملک ترقی کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردی اور معاشی ترقی کی کاوشیں ساتھ نہیں چل سکتیں۔ میں نے پوری پی ٹی آئی کو لٹو کی طرح نچایا ہوا ہے، فیصل واوڈا وزیر اعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں علما کنونشن سے خطاب کیا۔ اس کنونشن میں چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید…