کھیل

پنجاب پریمیر لیگ راولپنڈی مارخور کے لیے ٹرائلزمکمل

راولپنڈی (نیوزڈیسک)پنجاب پریمیر لیگ راولپنڈی مارخور کے لیے ٹرائلزہوئے۔

اس موقع پرقومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی توفیق عمر و دیگر آفیشل نے میڈیا سے بات چیت کی۔

پنجاب پریمیر لیگ میں انڑنیشنل اور فرسٹ کلاس پلیئر کھیلیں گے۔

ٹرائیلز میں مختلف شہروں کے کھلاڑی حصہ لے رھے ہیں۔

مقصد کھلاڑیوں کا انتخاب ہے تاکہ وہ ڈومیسٹک وقومی سطع پر کردار ادا کریں۔

آئندہ سالوں میں میں بھی اس ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کو جاری رکھے گے۔

اے این ایف بریگیڈیئر حسن نے اس موقع پر کہاکہ میں کامیاب ایونٹ پر مبارک دیتا ہون،کھیل صحت پسندانہ سرگرمیوں کو فروغ دیتی ہے

65 انہوں نے کہاکہ فیصد یوتھ ہے فوکس انکو منشیات کی لعنت سے دور رکھ کر تعمیراتی سرگرمیوں کی جانب گامزن کرنا ہے

ان کا کہناتھاکہ اے این ایف ہمیشہ یوتھ کے لیے ایسی سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لیے کردار ادا کرتی رھے گی،راولپنڈی مارخور کے آرگنائزر چودھری ندیم منظور بیگا۔

راولپنڈی مارخور ٹیم کے لیے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے تحت ایوب پارک میں ٹرائیلز کیے۔

ٹرائیلز کے لیے راولپنڈی اسلام آباد باجوڑ سمیت مختلف علاقوں سے کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔

 

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button