کھیل

کوئنٹن ڈی کک کے ٹی 20 میں 100 شکار مکمل

نیویارک(نیوزڈیسک)جنوبی افریقی کرکٹر کوئنٹن ڈی کک ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں وکٹوں کے پیچھے 100 شکار کرنے والے پہلے وکٹ کیپر بن گئے۔

ڈی کک نے یہ سنگ میل سپر ایٹ مرحلے میں آج کھیلے گئے میچ میں ویسٹ انڈیز کے خلاف کیشاو مہاراج کی گیند پر راومن پاوول کا کیچ لے کر عبور کیا ہے۔

ڈی کک کے 100 شکار میں 82 کیچ اور 18 اسٹمپنگ شامل ہیں۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button