
اسلا م آباد (نیوز ڈیسک)وادی نیلم میں سطح سمندر سے14ہزار 174فٹ بلندی پر 2 نئی جھیلیں دریافت ہوئی ہیں۔گریس ویلی میں نئی جھیلوں کو مقامی ہائیکر ندیم منہاس نے ٹیم کے ہمراہ دریافت کیا،نئی جھیلوں کو مچک جھیل، چھمبر جھیل کے نام سے متعارف کروایا گیا ہے۔نئی دریافت ہونے والی جھیلیں وادی نیلم کی بلند ترین جھیلیں ہیں۔
پاکستان کو آئی ایم ایف سےقرض پروگرام کی پہلی قسط موصول ،کتنی ؟ جانئے