پاکستانتازہ ترین

کرنل خالد امیر اور ان کے 3 رشتہ داروں کی بحفاظت واپسی

 راولپنڈی(نیوزڈیسک)لیفٹیننٹ کرنل خالد امیر اور اس کے تین رشتہ داروں کی بحفاظت واپسی ہو گئی۔

آئی ایس پی آر نے بتایا ہے کہ اغوا ہونے والے لیفٹیننٹ کرنل خالد امیر اور ان کے عزیزوں کی محفوظ اور غیر مشروط واپسی کے لیے قبائلی عمائدین اور مقامی شخصیات نے کردار ادا کیا۔

مزیدپڑھیں:سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کو فوجی تحویل میں لے لیا گیا

تمام مغوی بحفاظت اپنے گھر واپس پہنچ گئے ہیں۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button