ایڈیٹوریلپاکستانتازہ ترین

سیاحوں کیلئے ہیلی سفاری سروس شروع کرنے کا فیصلہ

پشاور(نیوزڈیسک)خیبر پختونخوا حکومت نے شندور پولو فیسٹیول اور سیاحوں کے لیے ہیلی سفاری سروس شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

محکمۂ سیاحت خیبر پختونخوا کے مطابق ہیلی سروس کے ذریعے وادی کیلاش کی سیر کرائی جائے گی۔

ہیلی کاپٹر سے لواری ٹنل اور تریچ میر چوٹی کی  سیر کرائی جائے گی۔

محکمۂ سیاحت نے کہا کہ قاقلشت میڈوز اور پولو فیسٹیول کی بھی سیر ہیلی کاپٹر سے کرائی جائے گی۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button