پاکستان

ساہیوال،جوانسالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی پر پولیس کانسٹیبل گرفتار

ساہیوال(نمائندہ خصوصی)تھانہ فرید ٹاؤن کی حدود میں 19 سالہ لڑکی کے ساتھ مبینہ طور پر پولیس کانسٹیبل حسن کی زیادتی۔ پولیس نے ڈی پی او فیصل شہزاد کے حکم پر پولیس کانسٹیبل کو گرفتار کر لیا اور متاثرہ لڑکی کے میڈیکل کے لیے اسے ہسپتال پہنچا دیا گیا۔

پولیس رپورٹ کے مطابق ڈی پی او کے نوٹس میں یہ بات ائی کے کانسٹیبل نے ایک لڑکی کے ساتھ مبینہ طور پر زیادتی کی ہے اس سے طلاق پر فوری طور پر ایس ایچ او فرید ٹاؤن کو ملزم کے خلاف کاروائی کا حکم دیا گیا جس پر پولیس نے ملزم کانسٹیبل کو حراست میں لے لیا ہے مزید کاروائی میڈیکل رپورٹ انے پر کی جائے گی

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button