کھیل

ہزارہ لائنز نے ایلیٹ وارئیرز کو سات وکٹوں سے ہرا دیا

ہزارہ لائنزکے اسد جدون کی چیلنج میچ میں شاندار بیٹنگ 57 بالوں پر 172 رنز

راولپنڈی(سپورٹس رپورٹر)ہزارہ لائنز نے ایلیٹ وارئیرز کو سات وکٹوں سے ہرا دیا۔

تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کے گرائونڈ میں کھیلے گئے چیلنج میچ میں ایلیٹ وارئیرز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20اوورزمیں آٹھ وکٹوں پر 285رنز بنائے ۔

جواب میں ہزارہ لائنزکے اسد جدون اورثاقب کی شانداربیٹنگ کی بدولت ہدف 15.5اوورزمیں چاروکٹوں کے نقصان پر پوراکرلیاگیا۔

اسدجدون  57گیندوں پر 172رنزبناکرناقابل شکست رہے۔

اسدجدون کی شانداربیٹنگ پرٹیم کے کپتان نومی نے انہیں مین آف دا میچ کاایوارڈبطورانعام دیا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button