Gas Leakage Web ad 1

اسرائیلی فوج کی غزہ میں گھروں اور شیلٹرز پر بمباری

0

مقبوضہ بیت المقدس(نیوزڈیسک)اسرائیلی فوج نے غزہ کے شمال سے جنوب میں گھروں اور شیلٹرز پر بمباری کردی۔

Gas Leakage Web ad 2

عرب میڈیا کے مطابق غزہ کے نصیرات کمیپ پر اسکول پر بھی بمباری کی گئی جس سے 4 فلسطینی شہید ہوگئے۔

غزہ کے اسکول میں بے گھر فلسطینیوں نے پناہ لی ہوئی تھی۔

رپورٹس کے مطابق 7 اکتوبر سے جاری اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 35 ہزار سے تجاوز ہوگئی ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.