پاکستان

کوئٹہ سے گوادر جانیوالی بلوچ یکجہتی کمیٹی کے قافلوں کو روک لیا گیا

مستونگ(نیوزڈیسک)کوئٹہ سے گوادر جانیوالی بلوچ یکجہتی کمیٹی کے قافلوں کو روک لیا گیا

مستونگ:کوئٹہ سے گوادر جانیوالے قافلے سونا خان کی رکاوٹیں عبور کرکے مستونگ پہنچے تھے

مستونگ:گولیاں مار کر مسافر بسوں کے ٹائر برسٹ کردئیے گئے

مستونگ:گولیاں لگنے سے قافلے میں شریک لوگ بھی زخمی

مستونگ:زخمی ہونیوالے لوگوں کو نواب غوث بخش میموریل ہسپتال منتقل کردیا گیا

مستونگ:قافلے کے شرکاء کل گوادر میں ہونیوالے بلوچ یکجہتی کمیٹی کے جلسے میں شرکت کیلئے روانہ ہوئے تھے

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button