پاکستان

کراچی: بھینس کالونی نمبر 9 میں فائرنگ سے 2 ڈکیت زخمی، ہسپتال منتقل

کراچی کے علاقے بھینس کالونی نمبر 9 میں فائرنگ سے 2 ڈکیت زخمی ہوگئے ہیں۔

پولیس کا کہنا تھا کہ زخمیوں کی شناخت زوہیب اسلم اور عمار کے نام سے کی گئی، دونوں کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

پولیس نے بتایا تھا کہ ابتدائی معلومات کے مطابق واقعہ ڈکیتی مزاحمت کا ہے۔

بعد ازاں سینئر سپرنٹینڈنٹ پولیس ملیر نے واضح کیا کہ ملزمان نے ہسپتال پہنچ کر غلط اطلاع دی، ان دونوں ملزمان کو گرفتار کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button