پی ٹی اے نے سم ڈس اون کی مدت بڑھانے کا اعلان کر دیا
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے غیر قانونی موبائل سم کے اجرا کی روک تھام کیلیے ڈس اون کی مدت میں توسیع کر دی۔
پی ٹی اے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ غیر قانونی موبائل سم کے اجرا اور غیر مجاز رجسٹریشن کے خلاف اقدامات…