پی ٹی آئی کا غیر متحرک پارٹی ارکان اور ٹکٹ ہولڈرز کیخلاف ایکشن
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی قیادت نے اپنے غیر متحرک پارٹی ارکان اور ٹکٹ ہولڈرز کے خلاف ایکشن لے لیا۔
جنرل سیکرٹری نارتھ پنجاب پی ٹی آئی کی جانب سے پارٹی سرگرمیوں سمیت احتجاج کے دوران غیر حاضر رہنے والے ٹکٹ ہولڈرز…