پنجاب حکومت نے بجٹ خدوخال کوحتمی شکل دے دی
پنجاب حکومت نےمالی سال 27-2026کےبجٹ خدوخال کوحتمی شکل دے دی،پنجاب کےنئےمالی سال کےمجموعی بجٹ کاحجم 5131ارب روپےہوگا۔
ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت وفاق کو570ارب روپےکی مالیاتی رعایت دےگی تاکہ آئی ایم ایف اہداف پورےہوں،پنجاب کواین ایف سی…