پاکستان کی ثالثی سے ایران امریکا جنگ بندی توسیع معاہدے کے قریب پہنچ چکے ہیں، ایگزیوس کا دعویٰ
امریکی نیوز ویب سائٹ ایگزیوس نےدعویٰ کیاہےکہ واشنگٹن اور تہران جنگ بندی میں توسیع اور مفاہمتی یادداشت پردستخط کے قریب پہنچ چکے ہیں،دونوں فریقن 60 دن کیلئےمفاہمتی یادداشت پر دستخط کریں گے۔
امریکی نیوزویب سائٹ ایگزیوس کی رپورٹ کے مطابق…