پاکستان بہت جلد ایک روبوٹ چاند پر بھیجنے کیلئے تیار
اسلام آباد: پاکستان نے چاند پر اپنا پہلا روبوٹ بھیجنے کے مشن پر باضابطہ طور پر کام شروع کر دیا ہے۔
پاکستان کے قومی خلائی ادارے سپارکو کے جنرل منیجر ڈاکٹر عدنان اسلم نے بتایا کہ ملک ایک روبوٹک روور مشن کی تیاری کر رہا ہے، جس کا مقصد چاند…