پاکستان امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی کا اہم کردار ادا کر رہا ہے: دفتر خارجہ
وزارت خارجہ کے ترجمان طاہر حسین اندرابی نے ہفتہ وار بریفنگ میں کہا کہ اسلام آباد مذاکرات کے انعقاد میں وزیر اعظم شہباز شریف نے بھرپور کردار ادا کیا، پاکستان کی امریکہ اور ایران کے درمیان سفارتی کاری کو سراہا جا رہا ہے، وزیراعظم ریجنل ممالک…