وزیراعظم شہباز شریف سعودیہ کا دورہ مکمل کرکے قطر پہنچ گئے، امیر قطر سے ملاقات
وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب کا دورہ مکمل کرنے کے بعد قطر پہنچ گئے، جہاں انہوں نے امیرِ قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے ملاقات کی۔
وزیراعظم اور امیرِ قطر کے درمیان ہونے والی ملاقات میں خطے کی مجموعی صورتحال، بالخصوص خلیج میں کشیدگی پر…