نادرا نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلیے اہم پیغام جاری کر دیا
نیشنل ڈیٹا بیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلیے اہم پیغام جاری کر دیا تاکہ وہ غیر دانستہ طور پر اپنی شناختی دستاویزات کسی غیر مجاز فرد یا ادارے کو فراہم نہ کریں۔
نادرا کی جانب سے جاری پیغام میں بیرون ملک مقیم…