سعودی ریال مہنگا ہو گیا ،نیا ریٹ جاری کر دیا گیا
اوپن مارکیٹ میں آج سعودی ریال کی قیمت میں 4 پیسےکااضافہ ہوا ہے جس کے بعد ریال 74.06روپےپرخریداجاتارہا۔
تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ میں گزشتہ کئی روز سے سعودی ریال کی قیمت میں استحکام دکھائی دے رہا تھا لیکن آج کاروبار کے دوران 4…