ایران افزودہ یورینیم ترک کرنے پر آمادہ، آبنائے ہرمز کھولنے پر بھی اتفاق
ایران امریکا معاہدے کی تفصیلات سامنے آگئیں۔
امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران افزودہ یورینیم ترک کرنے پر آمادہ ہوگیا۔ افزودہ یورینیم معاہدے کا مرکزی اور حساس نکتہ تھا۔ دونوں ممالک نےآبنائے ہرمز کھولنے پر بھی اتفاق…