آئی ایس پی آر نے نیا نغمہ ریلیز کر دیا
راولپنڈی: آئی ایس پی آر نے وطنِ عزیز کے لیے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے بہادر سپوتوں کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے نیا ملی نغمہ ’’قوم کے شہیدو تمہیں سلام‘‘ جاری کر دیا۔
اس نغمے کے ذریعے وطن کی بقا اور دہشت گردی کے خاتمے کے لیے اپنی…