افغانستان کا پاکستان سے بندرگاہ پر کھڑے ہزاروں کنٹینرز چھوڑنے کا مطالبہ
اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) افغانستان نے پاکستان کے حکام سے کراچی کی بندرگاہ پر پھنسے ہوئے اپنے ہزاروں کنٹینرز چھوڑنے کا مطالبہ کیا ہے۔
افغانستان کے وزیر برائے صنعت و انڈسٹری نورالدین عزیزی نے پاکستان کے نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے…