9 مئی کیس ،عدالت نے پہلے 10 مجرمان کو سزائیں سنا دی
انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کیس کے پہلے 10 مجرمان کو سزائیں سنا دی ہیں، مجرمان کی سزا میں 6 سال تک قید اور جرمانہ شامل ہے، سزا یافتہ 10 افراد میں 4 افغان شہری بھی شامل ہیں جو پاکستان کے مختلف علاقوں میں مقیم تھے۔
سزایافتہ مجرمان…