9 مئی کیسز میں وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا کے وارنٹ منسوخ، ضمانتیں منظور
راولپنڈی: 9 مئی واقعات سے متعلق کیسز میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے وارنٹ گرفتاری منسوخ اور ضمانتیں منظور ہو گئیں۔
انسداد دہشت گردی عدالت میں سانحہ 9 مئی سے متعلق مقدمات کی سماعت ہوئی، جس میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور پیش…