9 مئی کیس،8 پی ٹی آئی رہنما اشتہاری قرار،دیکھیں
انسدادد ہشتگردی عدالت نے 9 مئی کو کلمہ چوک پر کنٹینر جلانے کے کیس میں 8 روپوش پی ٹی آئی رہنماو¿ں کو اشتہاری قرار دے دیا۔
لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت کی جانب سے پی ٹی آئی رہنما میاں اسلم اقبال، حماد اظہر اور مراد سعید کو اشتہاری…