50 فیصد سینیٹرز پیسے دے کر منتخب ہوئے ہیں: شاہد خاقان کا دعویٰ
فیصل آباد: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ دعوے سے کہتا ہوں 50 فیصد سینیٹر پیسے دے کر بنے ہیں۔
فیصل آباد ڈسٹرکٹ بار میں وکلاء سے خطاب کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ آج آئین اور قانون کی کوئی حقیقت نہیں ہے، رول…