28 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق
جنوری میں ملک بھر کے 19 اضلاع سے اکٹھے کیے گئے 28 اور دسمبر میں کوئٹہ اور خضدار سے اکٹھے کیے گئے 2 ماحولیاتی نمونوں میں وائلڈ پولیو وائرس ٹائپ ون (ڈبلیو پی وی ون) پایا گیا۔
’ڈان‘ اخبار کی رپورٹ کے مطابق نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی…