26 ویں آئینی ترمیم: آئین میں ترمیم ہونے تک موجودہ آئین پر ہی انحصار کرنا ہو گا: جسٹس امین الدین
چھبیسویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواستوں پر سماعت کے دوران جسٹس امین الدین نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ جب تک آئین میں کوئی ترمیم نہیں ہوتی، موجودہ آئین ہی بنیاد رہے گا۔
یہ سماعت جسٹس امین الدین کی سربراہی میں آٹھ رکنی آئینی بینچ…