190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت مکمل، فیصلہ محفوظ
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت مکمل ، فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔
ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے کی، فیصلہ 23 دسمبر کو سنایا جائے گا۔دوران سماعت بانی پی ٹی آئی اور اُن کی…