1.2 ارب ڈالر کی اگلی آئی ایم ایف قسط دسمبر تک ملنے کی توقع ہے، وزیرخزانہ
واشنگٹن: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان کو آئی ایم ایف سے 1.2 ارب ڈالر کی اگلی قسط دسمبر تک ملنے کی توقع ہے۔
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب ان دنوں امریکا کے دورے پر ہیں، جہاں انہوں نے 20 وزارتی اجلاس میں شرکت کی اور لاس اینڈ…