گلگت کے حالات کشیدہ، بڑی تباہی سے بچ گئے: وزیراعلیٰ گلگت بلتستان
وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے صوبائی وزراء کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ حالیہ دنوں گلگت کے حالات کشیدہ ضرور رہے، تاہم اللہ کے فضل سے خطہ بڑی تباہی سے محفوظ رہا۔
وزیراعلیٰ نے بتایا کہ امیر تنظیم اہل سنت والجماعت،…