کراچی میں بھارتی خفیہ ایجنسی کے نیٹ ورک کیخلاف آپریشن، 2 ملزمان گرفتار
نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کی کارروائی کے دوران بھارتی خفیہ ایجنسی کے نیٹ ورک کے خلاف آپریشن میں دو ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔
ترجمان این سی سی آئی اے کے مطابق گرفتار ملزمان حساس تنصیبات سے متعلق معلومات…