کراچی ائیرپورٹ پر کئی سال سے کھڑے ناکارہ طیاروں کو ہٹانے کا فیصلہ
کراچی ائیرپورٹ انتظامیہ نے ائیرپورٹ پر طویل عرصے سے کھڑے ناکارہ طیاروں کو ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق 25 سے زائد ایسے طیارے کباڑ بن چکے ہیں، جن میں پرندوں نے گھونسلے بنا لیے ہیں۔ یہ طیارے زیادہ تر قانونی پیچیدگیوں اور مقدمات کی…