پاکستان میں سعودی عرب کے اشتراک سے سے گو اے آئی ہب کا افتتاح
اسلام آباد میں پاکستان اور سعودی عرب کے اشتراک سے گو اے آئی ہب پاکستان کا افتتاح کر دیا گیا۔
یہ منصوبہ ڈیجیٹل تعاون کو فروغ دینے کی جانب ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ گو اے آئی ہب کا قیام وزارتِ آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن اور سعودی…