ویمنز ورلڈکپ: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ میں اوورز کم کردیے گئے
کولمبو میں جاری آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ کے انیسویں میچ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان مقابلہ بارش کے باعث روک دیا گیا۔
میچ کے آغاز میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ بارش کے باعث کھیل رکنے تک…