وفاقی آئینی عدالت نے کرپشن پر برطرف افسر کی بحالی کیخلاف اپیل پر فیصلہ سنا دیا
وفاقی آئینی عدالت نے کراچی پورٹ ٹرسٹ (کے پی ٹی) کے اس افسر کی بحالی کے خلاف دائر اپیل خارج کر دی جسے مبینہ کرپشن کے الزامات پر برطرف کیا گیا تھا۔
کے پی ٹی کے وکیل رفاقت شاہ کے مطابق سابق ایچ آر منیجر انس ارباب کو غیر قانونی بھرتیوں کے…