منجمد اثاثوں کی بحالی کے بغیر کوئی معاہدہ ممکن نہیں،ایرانی میڈیا
ایرانی نیوز ایجنسی کے مطابق امریکا مذاکرات میں مسلسل رکاوٹیں ڈال رہا ہے اور اپنا مؤقف بدل رہا ہے، ایران نے واضح کیا ہے وہ اپنی ریڈ لائن سے پیچھے نہیں ہٹے گا۔
رپورٹ کے مطابق ابتدائی مرحلے میں منجمد اثاثوں کی بحالی کے بغیر کوئی معاہدہ ممکن…