مری میں عید الاضحیٰ پر سیاحوں کی بڑی آمد متوقع، دفعہ 144 نافذ
ملکۂ کوہسار مری میں عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کے دوران ملک بھر سے آنے والےسیاحوں کی متوقع بڑی تعداد کے پیشِ نظر ضلعی انتظامیہ نے خصوصی انتظامات مکمل کر لیے ہیں۔
ضلعی انتظامیہ کےمطابق عیدکےموقع پرمری میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہےتاکہ ٹریفک…