محکمہ موسمیات کی سردی میں اضافے کی پیشگوئی
کراچی میں سردی کی شدت میں اضافے سے متعلق محکمہ موسمیات نے پیشگوئی جاری کی ہے۔
محکمے کے مطابق 8 دسمبر سے کراچی میں قدرے سرد ہوائیں چلنے کا امکان ہے جس کے باعث موسم میں خنکی بڑھے گی۔ شمالی علاقوں اور بلوچستان پر اثر انداز ہونے والے مغربی…