لبنان میں مسلح کارروائیوں کا خاتمہ نہایت ضروری ہے، وہاں جنگ بندی مذاکراتی عمل کا حصہ ہے: پاکستان
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ لبنان جنگ بندی مذاکراتی عمل کا حصہ ہے اور اسے اسی تناظر میں دیکھا جا رہا ہے، اس لیے لبنان میں مسلح کارروائیوں کا خاتمہ اور قیامِ امن نہایت ضروری ہے۔
اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران…