Gas Leakage Web ad 1
Browsing Tag

لاہور میں شہریوں سے عیدی مانگنے والے پولیس اہلکار گرفتار، مقدمات درج

لاہور میں شہریوں سے عیدی مانگنے والے پولیس اہلکار گرفتار، مقدمات درج

لاہور میں عیدی کےنام پرشہریوں سےرقم طلب کرنے کے الزامات پرپولیس اہلکاروں کےخلاف کارروائی عمل میں لائی گئی ہے،پولیس حکام کےمطابق ملزمان کےخلاف بھیک مانگنے اوراختیارات کےناجائز استعمال کی دفعات کے تحت مقدمات درج کر کے انہیں گرفتارکرلیا گیاہے۔…