قمر الزمان متروکہ وقف املاک بورڈ کے چیئرمین مقرر
حکومت نے قمر الزمان کو متروکہ وقف املاک بورڈ کا نیا چیئرمین مقرر کر دیا۔
وفاقی حکومت کی جانب سے اس تقرری کا باضابطہ فیصلہ کیا گیا، جس کے بعد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔
الیکشن کمیشن کا بیرسٹر گوہر کو چیئرمین…